Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی نے کے پی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قاضی انور کو ٹاسک دے دیا

Now Reading:

پی ٹی آئی نے کے پی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قاضی انور کو ٹاسک دے دیا
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے کے پی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قاضی انور کو ٹاسک دے دیا

تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا میں خواتین مخصوص نشستوں کے لیے سرگرم، بانی چئیرمین پی ٹی آئی نے قاضی انورکو ٹاسک دیدیا۔

اںصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے صدر قاضی انورکا کہنا ہے کہ بانی چئیرمین نے مجھے اور بیرسٹر ظفر کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اگرپارٹی جوائن نہیں ہوتی توعدالت جائینگے۔

قاضی انورنے کہا کہ مخصوص نشستوں کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرینگے، 19 فروری کو ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرینگے، صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے 20 فروری کو بانی چئیرمین سے ملاقات ہوگی۔

قاضی انورنے رٹ میں مؤقف کا عندیہ دیا کہ آزاد امیدواروں نے کاغذات پی ٹی آئی کے نام سے جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کو اپنی مخصوص نشسیں ملنے کی استدعا کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر