Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیوایم سے متعلق آڈیو لیکس پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان

Now Reading:

ایم کیوایم سے متعلق آڈیو لیکس پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان
دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی: ایم کیوایم سے متعلق آڈیو لیکس پر وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک آڈیو نہیں سنی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہر حکومت کی ترجیح امن و امان ہوتا ہے جب کہ ہماری سب سے بڑی ذمہ داری امن و امان ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دو دریا پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے نمٹ لیں گے، 2008 کے مقابلے میں 2024 میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہے جب کہ پیپلزپارٹی نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ سیٹیں لی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ لوگوں نے بڑا مینڈیٹ دیا ہے اور ذمہ داری بھی بڑھ گئی ہے، سندھ میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر ہدایات جاری کردی ہیں اور کل تمام متعلقہ اداروں کا اجلاس بلالیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں، فنانس اور پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ میٹنگ کی ہے، کوشش کروں گا کہ جلد اپنی ٹیم بنا لوں۔

Advertisement

مراد علی شاہ نے کہا کہ شہبازقلندر کے مزار پر حاضری دی اور انتظامات کاجائزہ لیا جب کہ لعل شہبازقلندر کے عرس کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا ہے۔

سیلاب متاثرین پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کے اثرات ابھی بھی ہیں، سیلاب متاثرین کو جلد بحال کرنا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا پینے کے صاف پانی کا ٹاسک ملا ہے، اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر