Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا

Now Reading:

خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا
کے پی کے

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سردی اور مطلع ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، چترال،دیر،سوات، کوہستان، شانگلہ، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بونیر، بنوں، ڈی آئی خان، کرم، وزیرستان، ٹانک، خیبراورباجوڑ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ۔پہاڑوں پربرفباری اوربعض مقامات پر درمیانی سے تیز بارش/برف باری اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے، موسلا دھار بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

۔برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اور رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہونے کے باعث ۔سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے، زیادہ سے زیادہ 12ڈگری سنٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان، ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر موسلادھار بارش/بر فباری ہوئی، چند مقامات پرثالہ باری بھی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
سندھ حکومت کا ڈینگی اور ملیریا کی ٹیسٹ فیس میں کمی کا اعلان
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر