Advertisement
Advertisement
Advertisement

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش؛ رین ایمرجنسی نافذ

Now Reading:

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش؛ رین ایمرجنسی نافذ
واسا

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش؛ رین ایمرجنسی نافذ (فائل فوٹو)

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث واسا راولپنڈی نے ایمرجنسی لگا دی۔

راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سید پور ویلیج میں 6 ملی میٹر، گولڑہ میں 7، شمس آباد اورچکلالہ میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کٹاریاں میں پانچ اورگوالمنڈی میں 4 فٹ پانی کی سطح ہے۔

ترجمان واسا کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھاربارش کے باعث واسا راولپنڈی نےایمرجنسی لگاتے ہوئے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی۔

منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف نے بیان میں کہا کہ ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں پہنچا دی گئی۔ نکاسی آپ کا آپریشن جاری ہے، بارش سے پیدا صورتحال پرنظررکھے ہوئے ہیں۔

 ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے کہا کہ نالہ لئی اور نشیبی علاقوں کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے، واسا کا عملہ فیلڈ میں موجود ہے۔  منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف فیلڈ میں نکاسی آب کی نگرانی خود کررہے ہیں۔

Advertisement

سلیم اشرف کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ کٹاریاں کے مقام 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 4 فٹ ہے۔ جڑواں شہروں میں 30 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اہم ملاقات آج ہوگی ، ترجمان وائٹ ہاؤس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر پہنچنے پر شاندار استقبال ، اہم ملاقاتیں ، گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا
کراچی پولیس اور جامعہ کراچی میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ، جاوید عالم اوڈھو
کے ڈبلیو اینڈ ایس سی کے شکایاتی سیل کے قیام کو ایک سال مکمل، میئر کراچی کا اصلاحات جاری رکھنے کا عزم
اس بار حج اخراجات کتنے ہونگے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ، پیکجز کا اعلان کر دیا گیا
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر