Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند

Now Reading:

پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند
پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند

پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل میں ہاسپٹلیٹی یا اسپیشل باکس اور مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا ہے جب کہ وی آئی پی باکس کے ٹکٹس بھی فروخت کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سیزن میں اس حوالے سے پنجاب گورنمنٹ اور پی سی بی کے درمیان تنازعہ بھی پیدا ہوا تھا تاہم اب پی سی بی نے پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کے لیے بھی انتظامیہ کو مفت ٹکٹس دینے سے روک دیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی پی ایس ایل کو بڑا برانڈ بنانے کے لیے کوشاں

رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے رواں سیزن میں سیکیورٹی اور انتظامی امور کی مد میں 25 کروڑ روپے بچالیے ہیں جب کہ چیئرمین آفس کی تزین و آرائش کے اخراجات چیئرمین محسن نقوی خود اٹھائیں گے جس کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے جارہا ہے جب کہ افتتاحی تقریب کے بعد پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر