
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، کشمیری بہن بھائیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 76 برس سے بھارت نے جموں و کشمیر کے عوام کو دبانے کی مزموم مہم چلا رکھی ہے، زیادتیاں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News