Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ چارلس کو کینسر کی تشخیص، ترجمان بکنگھم پیلس

Now Reading:

شہزادہ چارلس کو کینسر کی تشخیص، ترجمان بکنگھم پیلس

بکنگھم پیلس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ شہزادہ چارلس کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

قطری خبر رساں ادارے بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ عوام کے سامنے اپنی ذمہ داریاں ملتوی کر دیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کینسر کی قسم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن بادشاہ نے باقاعدہ علاج شروع کر دیا ہے اور معمول کے مطابق ریاستی کام اور سرکاری کاغذی کارروائی جاری رکھیں گے۔

75 سالہ کنگ چارلس نے گزشتہ ماہ پروسٹیٹ کے بڑھنے کی اصلاحی کارروائی کے بعد تین راتیں اسپتال میں گزاریں تھیں۔

محل کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سے کینسر کی ایک قسم کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ایک شاہی ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ یہ پروسٹیٹ کینسر نہیں تھا۔

Advertisement

شاہی خاندان عام طور پر بیماریوں کے بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کرتا کیونکہ وہ تمام طبی معاملات کو نجی معاملات سمجھتے ہیں۔

تاہم شاہی محل کا کہنا ہے کہ چارلس اپنی تفصیلات شیئر کرنے کے لیے بے چین ہیں تاکہ دنیا بھر میں کینسر سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے لیے عوامی تفہیم میں مدد مل سکے۔

بکنگھم پیلس کی جانب سے یہ اعلان کینسر کے عالمی دن کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے، جب ملکہ کیمیلا نے برطانیہ کے رائل فری اسپتال میں کینسر سپورٹ سینٹر میگی ز رائل فری کا افتتاح کیا تھا، جس کا مقصد آگاہی بڑھانا اور ماہرین کی دیکھ بھال اور مدد مفت فراہم کرنا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر