Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل بینچ کے تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ

Now Reading:

چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل بینچ کے تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد ہائی کورٹ

‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سنگل بینچ کے تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

بانی پی ٹی آئی اور وکیل سکندرذوالقرنین سلیم کی درخواستوں کی کازلسٹ بھی کینسل کردی گئی۔

بانی پی ٹی آئی اورسکندرذوالقرنین نے دو سرکاری ڈیفنس کونسل مقررکرنے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

وکیل سکندر ذوالقرنین کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سرکاری ڈیفنس کونسل مقرر کرکے حق جراح ختم کیا گیا۔

کازلسٹ منسوخ ہونے س بانی پی ٹی آئی اور وکیل سکندر ذوالقرنین کا کیس بھی کینسل ہوگیا۔ سائفر کیس میں ملزمان کے لیے سرکاری وکلا صفائی کے تقررکے خلاف درخواست پرسماعت نہ ہوسکی۔

Advertisement

بانی پی ٹی آئی کی درخواست کو رجسٹرارآفس کے اعتراضات کے ساتھ مقررکیا گیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے گواہوں پر سرکاری وکلا صفائی کے ذریعے جرح کو چیلنج کیا تھا۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کی عدم حاضری پر جرح کے لیے سرکاری وکلا کا تقرر کیا تھا۔

سائفر کیس کا فیصلہ آنے کے باعث درخواست پہلے ہی غیر مؤثرہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر