
شہباز شریف کے کامیاب آزاد امیدواروں سے ٹیلیفونک رابطے
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کامیاب آزاد امیدواروں سے ٹیلیفونک رابطے کرنے میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے این اے 48 اسلام آباد سے کامیاب آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کو جیت پر مبارکباد دی۔
شہباز شریف نے راجہ خرم نواز کو پارٹی میں شمولیت پر بھی مبارکباد دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement