Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب وزرائے داخلہ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو مسترد کر دیا

Now Reading:

عرب وزرائے داخلہ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو مسترد کر دیا
غزہ

عرب وزرائے داخلہ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو مسترد کر دیا

عرب وزرائے داخلہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی  کرتے ہوئے غزہ میں جبری نقل مکانی کو مسترد کر دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق    تیونس میں عرب وزرائے  داخلہ کے اجلاس میں غزہ کے حوالے سے صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا۔

شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اسرائیل کی جانب سے جبری نقل مکانی کی پالیسی کو مسترد کر دیا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی اس جنگ سے اب تک غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 29 ہزار سے زائد ہوگئی  ہے جن میں نصف سے زائد معصوم بچے اور خواتین شامل ہیں جبکہ 70 ہزار افراد زخمی  بھی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر