Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرنے کیلئے طلب

Now Reading:

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرنے کیلئے طلب
سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرنے کیلئے طلب

اے ٹی سی لاہورنے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں گواہان شہادت قلمبند کرنے کے لیے طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت قلمبند کرنے کے لیے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے سماعت کی، پاکستان عوامی تحریک کے وکلا کی کیس کو داخل دفتر کرنے کی درخواست خارج ہوچکی ہے۔

نو سال پرانا مقدمہ ہے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہفتہ میں دو دن سماعت کریں گے، پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے چوہدری نعیم الدین ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Advertisement

پولیس اہکاروں سمیت دیگر بر ضمانت ملزمان حاضری کیلئے بھی پیش ہوئے۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں، سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائرکررکھی ہیں۔

سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبارسمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر