بلوچستان اسمبلی کے 14 حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول
بلوچستان اسمبلی کے 14 حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے۔
بلوچستان اسمبلی کی 5 نشستوں پر پی پی پی کے امیدوار کامیاب ہوئے، بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر جے یو ائی ف کے امیدوار کامیاب ہوئے۔
الیکشن کمیشن کو 14 حقوں سے موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کی 1 نشست پر بی این پی عوامی اور1 نشست پر جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ بلوچستان اسمبلی کی 1 نشست پر آزاد امیدوارنے بھی کامیابی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں؛ قومی اسمبلی کی نشستوں پرغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
