Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

Now Reading:

ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد
نومئی واقعات

ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں ڈاکٹریاسمین راشد، میاں محمود الرشید اوراعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کو تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے کے مقدمہ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

اے ٹی سی نے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ شادمان نذرآتش کیس کا جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

پراسیکیوشن نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس کا چالان جمع کرا رکھا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی۔

Advertisement

چالان میں بغاوت سمیت دیگر سنگین الزامات لگائیں گئے ہیں، ملزمان کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر