Advertisement
Advertisement
Advertisement

کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا

Now Reading:

کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا
کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا

کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا

نئی دہلی: کانگریس نے مودی سرکار کے پچھلے 10 سالوں کی اصل حقیقت کا پول کھول دیا ہے۔

کانگریس نے نریندر مودی کی دس سالہ حکمرانی پر ایک ‘بلیک پیپر’ پیش کیا ہے، کانگریس کے صدر ملک ارجن کھارگے نے 54 صفات پر مشتمل انیائے کال 2010-2024 کے نام سے بلیک پیپر شائع کیا ہے۔

بلیک پیپر میں مودی سرکار پر معیشت کو تباہ کرنے، بے روزگاری بڑھانے اور زرعی شعبے کو تباہ کرنے سمیت سنگین سماجی ناانصافی کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

بلیک پیپر میں مودی سرکار اور بھارت کے سب سے بڑے صنعت کار گوتم اڈانی کے درمیان غیرکانونی تعلقات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

بلیک پیپر میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی کے غیر قانونی تعلقات کی وجہ سے ریگولیٹری اور تفتیشی ایجنسیاں عوام کی مدد سے ناگزیر ہیں۔

بلیک پیپر کے متن میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت بے روزگاری، اقتصادی تباہی اور ناقص جی ایس ٹی کا گڑھ تھی، مودی نے صرف امیر اور غریب کے درمیان تقسیم کو بڑھایا اور لاکھوں کسانوں کا مستقبل داؤ پر لگادیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت میں انتہا پسند پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کے پیش نظر بھارتی عوام مودی سرکار سے نالاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر