Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے رائے شماری ہو گی

Now Reading:

پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے رائے شماری ہو گی

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپنی اسپیکر کے لیے رائے شماری ہو گی۔

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

دونوں سیٹوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہو گا، اسپیکر کے لیے ن لیگ کے ملک احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے احمدبھچر مدمقابل ہوں گے۔

جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے لیے ملک ظہیراقبال اور معین ریاض قریشی مدمقابل ہوں گے۔

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری میں آج نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ایوان میں موجود ہیں۔

Advertisement

8 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، مسلم لیگ ق کے نومنتخب چوہدری شافع نے حلف اٹھا لیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر