Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے کہ نتائج کا اعلان کرے، بیرسٹرگوہرخان

Now Reading:

الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے کہ نتائج کا اعلان کرے، بیرسٹرگوہرخان
بی ٹی آئی

کل جو قانون سازی ہونے جا رہی ہے وہ غیر آئینی ہے، سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر

 بیرسٹرگوہرخان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت سے 8 فروری انتخابات کا فیصلہ ہوا، الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے کہ نتائج کا اعلان کرے۔

اسلام آباد سینئر رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے سامنے کچھ حقائق رکھنے جارہےہیں، آج پاکستان کی جمہوریت کا اہم ترین دن ہے، ہم تین اسمبلیوں کو ختم کرتے ہوئے نئے انتخابات کی جانب بڑھے۔

بیرسٹر گوہرنے کہا کہ سپریم کورٹ کی مداخلت سے 8 فروری انتخابات کا فیصلہ ہوا، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ 2 بجے تک نتائج دیتے، صبح دس بجے تک نتائج کا عمل ہر صورت مکمل ہونا چاہیے تھا۔

سینئررہنما نے کہا کہ آج جمہوری تاریخ کا بڑا اہم دن ہے، گزشتہ2سال سےپی ٹی آئی مشکلات سےگزررہی ہے، سپریم کورٹ کی ہدایت پرملک میں 8فروری الیکشن کی تاریخ طےہوئی، آٹھ تاریخ کو انتخابات ہوئےاورعوام نے ووٹ کاسٹ کیے۔

بیرسٹرگوہرخان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے کہ نتائج کا اعلان کرے، رزلٹ کوروکنے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر عائد ہوتی ہے،  پولنگ کا وقت 5 بجے تک تھا جسے آگے نہیں بڑھایا گیا، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری بھی پوری نہ کر سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر