Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت، امیر کی توہین پر پارلیمنٹ کو ایک بار پھر تحلیل کر دیا گیا

Now Reading:

کویت، امیر کی توہین پر پارلیمنٹ کو ایک بار پھر تحلیل کر دیا گیا

کویت نے کئی سالوں سے جاری سیاسی تعطل اور کویتی امیر کی توہین پر اپنی پارلیمنٹ کو ایک بار پھر تحلیل کر دیا۔

کویت کے امیر نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ کو اس وقت تحلیل کر دیا جب ایک قانون ساز نے مبینہ طور پر حکمران کی توہین کی، جس کے بعد ملک کی مقننہ کو تحلیل کر دیا گیا۔

ریاستی ایجنسی نے اس فیصلے کے لیے قانون سازوں کے جارحانہ اور بے قابو بیانات کا حوالہ دیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے حکمراں امیر شیخ میشال الاحمد الجابر کی جانب سے اس حکم نامے کا اعلان کیا۔

رپورٹ میں قانون سازوں کی جانب سے اس فیصلے کے لیے ‘جارحانہ اور بے قابو’ بیانات کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Advertisement

بدھ کے روز کابینہ نے مبینہ طور پر پارلیمنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا تھا کیونکہ قانون سازوں نے اپنے ایک ساتھی کے اس تبصرے کو حذف کرنے سے انکار کر دیا تھا جس میں مبینہ طور پر شیخ میشال کی توہین کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر