Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی رہنماؤں کو خون کا پیاسا قرار دے دیا

Now Reading:

ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی رہنماؤں کو خون کا پیاسا قرار دے دیا
ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی رہنماؤں کو خون کا پیاسا قرار دے دیا

ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی رہنماؤں کو خون کا پیاسا قرار دے دیا

ایک تقریب کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی رہنماؤں کو خون کا پیاسا قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی رہنماؤں کو 30 ہزار فلسطینیوں کی قتل عام  پر بھیڑیے سے تشبیہ دے دی۔

سلامتی کونسل میں بار بار قرارداد ویٹو کرنے پر انہوں نے امریکہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی لیڈروں کی مناقفت اور دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب خونخوار بھیڑے ہیں۔

علاوہ ازیں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے والے مسلم ممالک پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ مسلم رہنما قاتل صیہونی حکومت سے اعلانیہ طور پر اپنے تعلقات منقطع اور اس حکومت کی مدد کرنا بند کیوں نہیں کر دیتے؟

واضح رہے کہ سات اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران کے سپریم لیڈر نے متعدد مواقع پر مسلم ممالک سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر