Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیدواروں کی جانب سےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

Now Reading:

امیدواروں کی جانب سےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ضابطہ اخلاق

امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے مختلف امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب بھی کرلیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرکوہاٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کرتے ہوئے نوراسلم آفریدی ،آزاد امیدوار، این اے 35 کو 5 ہزار جرمانہ کیا۔ فواد اللہ خان آفریدی، آزاد امیدوار، این اے 35 کو 10 ہزار جرمانہ کیا۔

اسی طرح اے این پی کے امیدوار یعقوب خان حلقہ پی کے 90 کو 5 ہزار جرمانہ جبکہ جنید اللہ آفریدی، آزاد امیدوار پی کے 90 کو 10 ہزار جرمانہ کیا گیا۔

ترجمان االیکشن کمیشن کے مطابق مختلف اضلاع میں مانیٹرنگ ٹیموں نے ممنوعہ تشہیری ہورڈنگز اور مواد بھی ہٹائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر