
پنجاب اسمبلی کی 34 نشستوں کے نتائج موصول
ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پنجاب اسمبلی کی اب تک 154 نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں جن کے مطابق 74 نشستوں پر آزاد امیدوارسرفہرست ہے۔
دوسرے نمبر پرمسلم لیگ ن 69 نشستوں کے ساتھ کامیاب ہوئے جبکہ ق لیگ نے 2 نشستیں حاصل کیں۔
عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا حق رائے استعمال کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News