
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنہوں نےملک کو تباہ کیا ان کے خلاف ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عوام کی جان، مال اور عزت غیرمحفوظ ہے، پی ٹی آئی حکومت میں سی پیک پر کام روکا گیا، ہمارے ہوتے ہوئے ملک میں کوئی یہودی ایجنڈا مسلط نہیں کر سکتا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان لوگوں نے ریاست مدینہ کا نام استعمال کیا جبکہ ہم نے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر اسلام کا دفاع کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News