Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان، قومی اسمبلی کے 10 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشنز جاری

Now Reading:

بلوچستان، قومی اسمبلی کے 10 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشنز جاری

بلوچستان سے قومی کی 16 میں سے 10 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے گئے۔

نوٹیفیکیشنز کے مطابق این اے 251 شیرانی، ژوب، قلعہ سیف اللہ سے جے یو آئی کے سمیع اللہ کامیاب قرار پائے۔

این اے 252 موسیٰ خیل، بارکھان، لورالائی، دکی سے ن لیگی امیدوار یعقوب ناصر کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

این اے 254 جھل مگسی، کچھی، نصیرآباد سے بی اے پی کے خالد مگسی  کامیاب قرار پائے۔

این اے 255 صحبت پور، جعفرآباد، اوستہ محمد، نصیرآباد سے خان محمدجمالی نے نشست جیت لی۔

Advertisement

این اے 256 خضدار سے بی این پی کے سردار اختر مینگل کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

این اے257 حب، لسبیلہ، آواران سے ن لیگ کے جام کمال کامیاب قرار پائے۔

این اے 258 پنجگور کم کیچ سے نیشنل پارٹی کے پھلن بلوچ اور این اے 259 کیچ کم گوادر سے پیپلزپارٹی کے ملک شاہ کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق این اے 263 کوئٹہ ٹو سے ن لیگ کے جمال شاہ کاکڑ اور این اے 266 قلعہ عبداللہ چمن سے پی کی میپ کے محمود خان اچکزئی کامیاب قرار پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر