Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانسہرہ؛ پی کے 40 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کا امیدوار کامیاب 

Now Reading:

مانسہرہ؛ پی کے 40 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کا امیدوار کامیاب 
مانسہرہ

مانسہرہ؛ پی کے 40 پرووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کاامیدوار کامیاب 

ہی کے 40 مانسہرہ پرپاکستان مسلم لیگ ن کے سردارشاہجان یوسف ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرکامیاب قرار پائے۔

پاکستان تحریک انصاف کے عبدالشکورخان کی طرف سے آراو آفس مانسہرہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی جس پر ایک ہفتے سے گنتی کا عمل جاری رہا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سردارشاہ چہان یوسف نے 43014 ووٹ حاصل کیےجبکہ پاکستان تحریک انصاف کےعبدالشکورخان نے 42918 ووٹ حاصل کیے۔

دوبارہ گنتی سے قبل پی کے 40 مانسہرہ پر پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کے سردارشاہجان یوسف نے 44012 جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے عبدالشکورخان نے 43680 ووٹ حاصل کیے تھے۔

مسلم لیگ ن کے سردارشاہجان یوسف 332 ووٹ لیکرکامیاب قرارپائے تھے، ووٹوں کی دوبارہ گنتی پران کے ووٹ 216 کم ہوئے ہیں 96 ووٹوں کی برتری سے ان کو کامیاب قراردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر