
بلوچستان حکومت دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار
بلوچستان حکومت دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔
خیبرپختونخوا حکام کے مطابق صوبائی انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، الیکشن میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایسا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، کے پی میں فاٹا کے انضمام کے بعد پہلی بار انتخابات ہو رہے ہیں، انتطامی سطح پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام تر وسائل فراہم کر دیے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو وسائل فراہم کیے جائیں گے، کسی سطح پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی یا غفلت نہیں برتی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News