Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین سابق ممبر اسمبلی بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

Now Reading:

تین سابق ممبر اسمبلی بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے
نو مئی مقدمات

تین سابق ممبر اسمبلی بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

قومی اسمبلی کے سابق ممبران نو مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اورشیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید کے خلاف نو مئی کے مقدمات کے کیس میں سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صداقت عباسی، واثق قیوم اورعمر تنویر بٹ نے 154 کا بیان ریکارڈ کرالیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کو 6 فروری کو عدالت طلب کرلیا۔

تینوں وعدہ معاف گواہوں نے عدالت میں بیان دیا کہ نو مئی کی پلاننگ شیخ رشید، راجہ بشارت، شیخ راشد شفیق، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ اور بانی پی ٹی آئی کی ایما پر کی گئی۔

Advertisement

این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارکرنل اجمل صابرنے بھی شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔

اجمل صابرنے پولیس کو بیان دیا کہ شیخ رشید نے 6 مئی کو لال حویلی میں اجلاس بلایا تھا جہاں نو مئی کی پلاننگ کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر