Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو قید کی سزا

Now Reading:

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو قید کی سزا
سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو قید کی سزا

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 میں انتخابی مہم کے دوران غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ پیرس کی اپیل کورٹ نے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق نکولس سرکوزی کو 2012 میں انتخابی مہم کے دوران غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کرپشن کے مختلف الزامات پر سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی گھر پر نظربند ہیں، وہ 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے تھے۔

اپنے فیصلے میں اپیل کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے سے اتفاق کیا کہ نکلوس سرکوزی کو 6 ماہ قید کی یہ سزا جیل میں نہیں کاٹنی ہوگی۔

Advertisement

اُن کے وکیل ونسنٹ ڈیسری نے کہا کہ سابق صدر اس فیصلے کو فرانس کی اعلیٰ ترین عدالت میں چیلنج کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر