Advertisement
Advertisement
Advertisement

سربراہ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی اعلان کا خیر مقدم

Now Reading:

سربراہ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی اعلان کا خیر مقدم
سربراہ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی اعلان کا خیر مقدم

سربراہ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی اعلان کا خیر مقدم

سربراہ  مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس کی جانب سے پی ٹی آئی اعلان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

سربراہ  مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت المسلمین بانی چیئرمین کی اپنی جماعت ہے، جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کرسکتے ہیں۔ ہم اسے بلامشروط اور من و عن قبول کریں گے۔

راجہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے، ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے۔

ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری، سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار کے موقف پر ہے۔

Advertisement

سربراہ  ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہمارا پی ٹی آئی سے اتحاد مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی چئیرمین کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر