Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھرمیں شدید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ تعلیم سندھ کا اہم فیصلہ

Now Reading:

سندھ بھرمیں شدید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ تعلیم سندھ کا اہم فیصلہ
سندھ بھرمیں شدید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ تعلیم سندھ کا اہم فیصلہ

سندھ بھرمیں شدید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ تعلیم سندھ کا اہم فیصلہ

کراچی: سندھ بھرمیں شدید بارشوں کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے اہم فیصلہ کرلیا۔

سندھ بھرمیں شدید بارشوں کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے کل چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے ماطبق سندھ بھرمیں کل ایوننگ شفٹ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ونجی اسکولز کالجز کی ایوننگ شفٹ کی کلاسز کل بند رہیں گی۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی کے لیے رین الرٹ جاری کیا گیا ہے جب کہ کراچی میں کل دوپہر کے بعد بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 3 روز کے دوران موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر