Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے سندھ کی قومی وصوبائی اسمبلی کے مکمل نتائج جاری کردیے

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے سندھ کی قومی وصوبائی اسمبلی کے مکمل نتائج جاری کردیے
الیکشن کمیشن

این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کی قومی وصوبائی اسمبلی کے مکمل نتائج جاری کردیے۔

سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی 44 سیٹیں لیکر پہلی نمبر پرآ گئی، سندھ میں ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کی 17نشستوں پر کامیاب حاصل کی۔

کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 نشستوں میں سے ایم کیوایم 15 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ پیپلزپارٹی نے کراچی کی 7 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔

سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں کے بھی نتائج مکمل ہوگئے، پیپلزپارٹی 84 نشستیں حاصل کرکے سرفہرست ہے جبکہ ایم کیوایم سندھ اسمبلی کی 28 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔

سندھ بھر سے آزاد امیدوار 14، جی ڈی اے 2 اور جماعت اسلامی 2 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ کراچی میں صوبائی اسمبلی کی 47 نشستوں میں سے ایم کیوایم 25 نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہی۔

Advertisement

کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پیپلزپارٹی 10، آزاد امیدوار 10 اور جماعت اسلامی 2نشستوں پر کامیاب رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر