Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالہی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری

Now Reading:

پرویزالہی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالٰہی و دیگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا معاملہ، وفاقی سیکرٹری داخلہ کونوٹس جاری

ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہورنے چوہدری پرویزالہی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری کر دیا۔

ایف آئی اے سنٹرل کورٹ کے جج شیخ تنویر نے فیصلہ جاری کیا، عدالت میں پرویز الہی کو راولپنڈی اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے پیش کیا گیا۔ عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔

ایف آئی اے تفتیشی افیسرنے عدالت میں مونس الہی کے پراپرٹی منجمد سے متعلق عملدامد رپورٹ جمع کروا دی۔ عدالت نے مونس الہی کی جائیداد کو بھی منجمد کر دیا۔

ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مونس الہی کے ایم ای کپیٹل میں 99 فیصد شئیرہیں، جبکہ مونس الہی کے گجرات ٹیوٹا موٹر میں 75 فیصد شئیر ہیں۔ مونس الہی کی گارڈن ٹاؤن ابوبکربلاک میں موجود پراپرٹی کو منجمد کردیا گیا۔

رجسٹرارنشترٹاؤن کو روبکارجاری کردی گئی ہے کہ پراپراٹی کو کس کے نام منتقل نہ کیا جائے۔

Advertisement

عدالت نے ایس ای سی پی کو بھی مونس الہی کے شئیر کسی دوسرے شحص یا کمپنی کو منتقل کرنے سے روک دیا۔ عدالت میں تفتیشی افیسر کی جانب سے شریک ملزم جبران کی اشتہاری کی رپورٹ جمع کروائی گئی۔

ملزم کی رہائش گاہ اورعدالت کے باہر اشتہار آویزاں کر دیا گیا ہے، اشتہاری ملزم کے حوالے سے لندن ہائی کمیشن کو آگاہ کردیا گیا۔

عدالت کی جانب سے مونس الہی کے ریڈ ورانٹ گرفتاری پرعملدامد رپورٹ ایف آئی اے انٹرنشنل پولیس سے طلب کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر