Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی صدر کی رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت

Now Reading:

فرانسیسی صدر کی رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت
فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر کی رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت

فرانسیسی صدر نے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کرکے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کی۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون  نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کردی۔

اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ رفح آپریشن عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور علاقائی کشیدگی میں اضافے کا سبب بنے گا۔

ایمانوئل میکرون کا کہنا تھا رفح آپریشن سے بڑے پیمانے پر انسانی تباہی اور جبری بےدخلی ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری سے  فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر