Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں، فیصل سبزواری

Now Reading:

ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں، فیصل سبزواری
ایم کیو ایم پاکستان

ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں، کارکنان کا کیا جرم تھا ان کو زخمی کیا گیا۔ 

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں اور کاکنان سے گزارش ہے اشتعال میں نہیں آنا، ان کی ہرزیادتی کا جواب ووٹ سے دینا ہے۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ کارکنوں کوشدید زدوکوب کیا گیا، ایم کیوایم نے انہیں پولیس اسٹیشن بھیجا، اس ایس ایچ اونے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا، متعصب ایس ایچ او ہے وہاں، تم نے سندھ سیکریٹریٹ کو سندھی سیکریٹریٹ بنا دیا ہے۔

رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ کراچی کا پولیس چیف جواب دے کہ یہ لاشیں کس کے کھاتے میں جائیں گی،  ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں،  ڈاکٹرعاصم آپ کا سوشل ورک ہوگیا، پیپلز پارٹی کا کام ہوگیا۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ یہ سوشل ورک کے نام پر لوگوں پرگولیاں چلاتے ہیں، ان لوگوں میں کوئی انسانیت ہے نہتے لوگوں پر گولیاں چلاتے ہیں،  پولیس ان کو گرفتار نہیں کرتی کہ امیدوار ہے۔

Advertisement

رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ نگراں حکومت ان کی ہے وزیراعلیٰ اندرسے جیالے ہیں، تمہارے میئرکے پیسوں کے باوجود لوگ ہم سے جڑ رہے ہیں، کارکنان کا کیا جرم تھا ان کو زخمی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر