Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوشش ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر آئے اور کے ایم سی کو شیئر ملے، مرتضٰی وہاب 

Now Reading:

کوشش ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر آئے اور کے ایم سی کو شیئر ملے، مرتضٰی وہاب 
میئر کراچی

ہم نے اپنے اداروں کو مستحکم کرنے کے بجائے غیرضروری بھرتیاں کیں، مرتضٰی وہاب

میئرکراچی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ پرائیویٹ سیکٹرآئے اور کے ایم سی کو شیئر ملے۔ کوشش ہوگی کہ بین الاقوامی سطح کے مقابلے بھی یہاں منعقد کرائے جائیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ٹارگٹ ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد باؤلنگ ایرینا مکمل ہو جائے، کوشش ہے کہ پرائیویٹ سیکٹرآئے اور کے ایم سی کو شیئر ملے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہرمیں کام کرنے کی ضرورت ہے، ہم تنقید برائے تنقید کرتے ہیں ہمیں چاہئے کہ اس شہر کا سوچیں،کوشش ہوگی کہ بین الاقوامی سطح کے مقابلے بھی یہاں منعقد کرائے جائیں۔

میئرکراچی نے کہا کہ باؤلنگ کے کھیل میں اس وقت پاکستان کی موجودہ عالمی رینکنگ 77 ہے، امید ہے کہ نوجوانوں کی کوششوں سے اس میں بہتری آئے گی۔

مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ نوجوانوں میں باؤلنگ کا کھیل مقبولیت حاصل کر رہا ہے، کے ایم سی کے اس اقدام سے انہیں فائدہ ہوگا، شہریوں کے لیے مختلف کھیلوں کی سہولیات کو فعال اور بہتر بنانے کا عمل جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر