Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا باضابطہ رابطہ، سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق

Now Reading:

حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا باضابطہ رابطہ، سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق
پیپلز پارٹی اور ن لیگ

حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا باضابطہ رابطہ، سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سیاسی تعاون پر اتفاق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی پر بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

اس دوران دونوں جماعتوں کے قائدین نے ملک کو سیاسی استحکام سے ہم کنار کرنے کیلئے سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق کر لیا۔

دونوں جماعتوں کے قائدین نے اصولی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بچائیں گے، مسلم لیگ ن کی تجاویز کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سامنے رکھیں گے، عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے وفد میں اعظم نذیر تارڑ، ایاز صادق، احسن اقبال، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، ملک احمد خان، مریم اورنگزیب اور شزا فاطمہ شامل تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر