Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپشن ریفرنس کی سماعت، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج

Now Reading:

کرپشن ریفرنس کی سماعت، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج
محمد خان بھٹی

کرپشن ریفرنس کی سماعت، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج

کرپشن ریفرنس میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی جس میں احتساب عدالت نے محمد خان بھٹی اور شریک ملزم آصف محمود راٹھور کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

نیب پراسیکیوٹر نے ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔

پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کیخلاف ایک ارب 23 کروڑ کی  کرپشن اور کک بیکس لینے کا الزام ہے۔

نیب لاہور نے  پرویز الہی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر 14 ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

Advertisement

محمد خان بھٹی اور آصف محمود راٹھور نے جیل سے درخواست ضمانت دائر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر