Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی

Now Reading:

امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی
امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی

امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی

واشنگٹن: امریکی فوجی نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً خود کو آگ لگالی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً خود کو آگ لگالی ہے۔

رپورٹ امریکی فوجی نے واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے دروازے کے سامنے آزاد فلسطین کے نعرہ لگاتے ہوئے خود کو آگ لگائی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی فضائیہ کا ملازم ہے جب کہ فوجی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب امریکی فضائیہ کے ترجمان نے فوجی کی تصدیق کردی ہے تاہم انہوں نے دیگر تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

Advertisement

امریکی فوجی نے اس سارے معاملے کو ٹوئچ پر لائیو اسٹریم بھی کیا تاہم بعد ازاں ٹوئچ کی جانب سے اس ویڈیو کو ہٹادیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 29 ہزار 840 فلسطینی شہید اور 67 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جب کہ شہید اور زخمیوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر