Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی او پی ٹی آئی رہنماؤں کا ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

جماعت اسلامی او پی ٹی آئی رہنماؤں کا ٹیلی فونک رابطہ

قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں دونوں پارٹیوں کے درمیان مثبت رابطے قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کا جمہوریت کی مضبوطی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے اور ہم غلط فہمیاں دور کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

اسد قیصر نے کہا کہ ماضی میں رابطوں کے حوالے سے کنفیوژن پیدا ہوئی تھی۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جدوجہد اور ایثار کی قدر کرتے ہیں، جماعت اسلامی آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

Advertisement

قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ قومی قیادت کو باہمی اختلافات بھلا کر سیاسی و معاشی استحکام کے لیے کوششیں کرنا ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر