Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: شاداب سے تکرار پر شان مسعود کا موقف سامنے آگیا

Now Reading:

پی ایس ایل 9: شاداب سے تکرار پر شان مسعود کا موقف سامنے آگیا
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: شاداب سے تکرار پر شان مسعود کا موقف سامنے آگیا

پی ایس ایل 9 کے چوبیسویں میچ میں شاداب  خان سے ہونے والی تکرار پر شان مسعود کا موقف سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے چوبیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل آئی تھیں۔

اس میچ میں اسلام آباد کے کپتان شاداب خان  اور کراچی کے کپتان شان مسعود کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی تھی۔

گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شکست کے بعد شان مسعود نے پریس کانفرنس  میں اپنی پرفارمنس اچھی نہ ہونے کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ہر سال اچھا رہا تھا مگر اس بار ایسا نہ ہوسکا ، افسوس ہے کہ توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا۔

اس کے علاوہ شان مسعود نے گزشتہ دنوں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان کے ساتھ تکرار کی تفصیلات بھی بتا ئیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ فیلڈ میں پلیئرز کے جذبات ہوتے ہیں، ہر انسان میں کچھ خوبی کچھ خامی ہوتی ہے، میں نے وائیڈ واپس لینے  کے لیے ری ویو لیا تھا ، میں جب امپائر سے بات کررہا تھا تو شاداب نے کہا وقت ختم ہوگیا ہے، شاداب کی بات پر اس کو کہا کہ آپ میچ کھیلو، امپائرنگ مت کرو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر