
پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ترجمان دفتر خارجہ نے آئی اے ای اے کے وفد کے دورہ پاکستان کو فیک نیوز قرار دے دیا۔
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں آئی اے ای اے کے وفد کے دورہ پاکستان کو فیک نیوز قراردیتے یوئے کہا کہ آئی اے ای اے کا کوئی اعلی وفد پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا۔
دفترخارجہ کے مطابق مستقبل قریب میں آئی اے ای اے کے ساتھ پاکستان کے پالیسی مذاکرات بھی طے نہیں ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈی جی نے فروری 2023 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی اے ای اے کے دورہ کے موقع پر میڈیا کو بریفنگز دی گئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News