Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلسطینی صدر نے اپنے دیرینہ مشیر کو وزیر اعظم مقرر کردیا

Now Reading:

فلسطینی صدر نے اپنے دیرینہ مشیر کو وزیر اعظم مقرر کردیا
فلسطینی صدر

فلسطینی صدر نے اپنے دیرینہ مشیر کو وزیر اعظم مقرر کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے دیرینہ مشیر محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا وزیر اعظم مقرر کر دیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان فلسطین کے صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین اتھارٹی کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔

فلسطینی صدر نے یہ اقدام امریکہ کے غزہ میں جنگ کے بعد کے وژن کے سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کے لیے دباؤ کے پیش نظر اٹھایاہے۔

امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں گورننس کی بہتری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

محمد مصطفیٰ اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں ایک ٹیکنو کریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے جو غزہ کے ایک حتمی ریاست کے درجے تک پہنچنے سے قبل ممکنہ طور پر اس کا انتظام چلا سکے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں سے نصف سے زائد بچے اور خوارتین ہیں جبکہ 70 ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر