Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالہی سمیت دیگرملزمان چاراپریل کو فرد جرم کے لیے طلب

Now Reading:

پرویزالہی سمیت دیگرملزمان چاراپریل کو فرد جرم کے لیے طلب
پرویز الٰہی

پرویزالہی سمیت دیگرملزمان چاراپریل کو فرد جرم کے لیے طلب

عدالت نے پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کو چار اپریل کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہورمیں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی سمیت دیگرملزمان کو چار اپریل کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

 عبوری حکم کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی نے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹس جمع کروائی گی۔ 17 مارچ کو پرویز الہی واش روم میں گرگئے۔ گرنے سے پرویز الہی کی پسلی فیچر ہوئی۔

تحریری حکم میں کہا گیا کہ میڈیکل افسر نے پرویز الہی کو دو ہفتوں کی ریسٹ کا مشورہ دیا ہے، ملزم کو عدالت پیش نہ کیاگیا جس کے باعث فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر