Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیلتے ہوئے خوش مزاج بچے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

کھیلتے ہوئے خوش مزاج بچے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو وائرل

کھیلتے ہوئے خوش مزاج بچے کی ویڈیو وائرل

بچوں کے آس پاس رہنے سے بڑی خوشی کوئی نہیں ہوتی ہے اور مصروف زندگی کے دوران، والدین کے لیے اپنے بچوں کے ساتھ ہر وقت موجود رہنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن ان کے ساتھ وقت گزارنا بہت ضروری ہے۔

حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک باپ کو اپنے شیرخوار بچے کے ساتھ وقت گزارتے دکھایا گیا ہے لیکن جس چیز نے سب کی توجہ مبذول کرائی وہ خوش مزاج بچہ تھا، جس نے کھیل کے وقت سے بھرپور لطف اٹھایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pubity (@pubity)

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شیر خوار بچے کو والد کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس کے پاس وہپڈ کریم کی بوتل ہے۔ اس کے بعد والد نے بچے کے ہاتھوں اور پیروں پر کچھ کریم لگائی۔ پہلے تو شیرخوار کنفیوز ہو جاتا ہے لیکن بعد میں اس سے لطف اندوز ہوتا ہے اور خوشی سے ہنستا ہے۔

اس کلپ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مبذول کرلی ہے جبکہ بہت سے لوگوں نے اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر