
تہران میں آزادی ٹاور پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا
ایران نے یوم پاکستان کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آزادی اسکوائر کو پاکستانی پرچم سے سجادیا۔
84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے سجادیا گیا۔
پاکستان کے 84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے سجادیا گیا ہے۔
ایران کے سفارت خانے کی جانب سے ویڈیو شئیر کی گئی جس میں تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ساتھ ہی ایران نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومتِ پاکستان کو مبارک باد بھی پیش کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News