Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس کے ابتدائی دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل

Now Reading:

رواں برس کے ابتدائی دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل
کراچی

رواں برس کے ابتدائی دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی کا دعویٰ غلط نکلا، سال 2024 کے صرف ابتدائی دو ماہ میں  ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری  قتل  کردیے گئے۔

سی پی ایل سی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ۔جنوری اور فروری میں ریکارڈ توڑ واداتیں ہوئیں۔

رواں برس کے ابتدائی دو ماہ میں لوٹ مار،چوری، ڈکیتی، قتل وغارت گری، بھتہ اور اغواء برائے تاوان کی 15 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

سی پی ایل سی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ماہ کے دوران شہریوں سے موبائل فون چھیننے کی 4 ہزار 300 وارداتیں درج ہوئیں۔

جنوری اور فروری میں 270 سے زائد گاڑیاں چوری کی گئیں جبکہ اسلحے کے زور پر شہریوں کو 45 سے زائد قیمتی گاڑیوں سے محروم کیا گیا۔

Advertisement

شہریوں سے اسلحے کے زور پر 1565 موٹرسائیکلیں چھینی گئیں جبکہ 8 ہزار 255 موٹرسائیکلیں چوری ہونے کے واقعات درج ہوئے۔

گزشتہ سال 2023 کے ابتدائی دو ماہ کے مقابلے میں 2024 کے ابتدائی دو ماہ میں اسلحے کے زور پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر