
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی۔ جہاں انہوں نے آقائے دو جہاں کے حضور درود شریف پڑھا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حرمین شریفین انتظامیہ کے اراکین اور روضہ رسولؐ کے خادمین سے ملاقات کی اور عمرہ زائرین سمیت نمازیوں کو پہنچائی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نبی اکرم صلی الله عليه وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور امت مسلمہ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News