Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

Now Reading:

پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا
پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

کراچی: کیماڑی پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرگرم رکن اور ارشد پپو کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

کیماڑی پولیس کے مطابق ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے یوئے لیاری گینگ وار کا سرگرم رکن طلحہ عرف جہانگیر کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ گرفتار ملزم بدنام زمانہ لیاری گینگ وار کا سرغنہ ارشد پپو کا بھتیجا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات فروشی سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہے، گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئیں ہیں جب کہ ملزم لاشاری محلہ، جہان آباد اور ملحقہ علاقوں میں منشیات کا نیٹ ورک آپریٹ کررہا تھا۔

پولیسنے بتایا کہ ملزم نے دوران انٹروگیشن مخالف گینگ وار گروپوں پر گرنیڈ حملوں سمیت، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم اس سے قبل بھی ایکسپلوزیو ایکٹ، قتل و نا جائز اسلحہ جیسے مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جاچکا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر