Advertisement
Advertisement
Advertisement

کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Now Reading:

کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع  گوادر  کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع  گوادر  کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔

اس موقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کی جانب سے اٹھائے گئے فوری اقدامات کے بارے میں  کور کمانڈر کو آگاہ کیا۔

 دورہ کے دوران کور کمانڈر نے سماجی اور علاقائی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے کہا کہ پاک فوج  اس قدرتی آفت میں سول انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر  بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بروقت امدادوبحالی کو یقینی بنائے گی۔

Advertisement

سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج نے کوئٹہ سے 17 بڑے اور چھوٹے نوعیت کے واٹر پمپ گوادر پہنچا دئیے ہیں۔

صورتحال کی مکمل بہتری تک پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں موجود رہ کر متاثرین کو ریلیف فراہم کرتی رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عوامی، سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے رنگ اور ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ
پختونخوا حکومت سے واپس کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھیج دیں گے، محسن نقوی
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، دفتر خارجہ
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر