Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت کا جوڈیشل کمیشن کےسٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس

Now Reading:

عدالت کا جوڈیشل کمیشن کےسٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس
سموگ تدراک کیس

عدالت کا جوڈیشل کمیشن کےسٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس

عدالت نے جوڈیشل کمیشن کے سٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس لے لیا۔ 

لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے ریسٹورنٹس اورپارکنگ سے متعلق پلان طلب کرلیا۔

ممبرجوڈیشل کمیشن نے بتایا کہ ریسٹورنٹس کی پارکنگ کم ہوتی ہے اور ڈائنگ ہال بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں جس پرعدالت نے جوڈیشل کمیشن کے سٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اس مالک کو پوائنٹ آؤٹ کرکے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آئندہ سماعت پر اس مالک کو کورٹ میں بلواتا ہوں۔ یہ مائنڈ سیٹ بن چکا ہے ہم تو بہتری کے لیے کام کررہے ہیں سب کو اس میں تعاون کرنا چاہیے۔

 ممبر جوڈیشل کمیشن نے بتایا کہ ٹولینٹن مارکیٹ میں صفائی کا کام شروع ہوچکا ہے، ٹولینٹن مارکیٹ میں صبح صبح مری ہوئی مرغی کے ٹرک آتے ہیں۔ یہ مرغی کا چکن 30 روپے والے شورامے میں استعمال ہوتا ہے۔

Advertisement

ممبرجوڈیشل کمیشن نے مزید عدالت کو بتایا کہ محکمہ ہیلتھ اور فوڈ اتھارٹی کو ایکٹو کردیا ہے انہوں نے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔ قصورمیں ٹینریزکا پانی پھیل رہا مگر کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

وکیل ٹینریزایسوسی ایشن نے کہا کہ کمشنراورڈپٹی کمشنرکے ساتھ ملکر کام کام کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر