Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا کی لاپتہ لڑکیوں کو کراچی سے بازیاب کرا لیا گیا

Now Reading:

سرگودھا کی لاپتہ لڑکیوں کو کراچی سے بازیاب کرا لیا گیا

ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں پولیس کی تفتیشی ٹیم نے لاپتہ لڑکیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں لاپتہ لڑکیوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے ان کی گمشدگی کا مقدمہ 15 فروری کو والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کے مطابق تفتیشی ٹیم نے لڑکیوں کو  کنڈو گوٹھ سے بازیاب کرایا ہے۔

ڈی  آئی جی ساؤتھ کے مطابق 5 لڑکیوں میں سے3  سگی بہنیں اور 2  کزن ہیں، ان کی عمریں 15 سے 19 سال بتائی جاتی ہے۔ جبکہ آبائی تعلق سرگودھا سے ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکیاں ناظم آباد کی دھاگہ فیکٹری میں کام کررہی تھیں۔ عدالتی احکامات پر لڑکیوں کو دارلامان یا شیلٹر ہوم منتقل کیا جائے گا۔

Advertisement

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کا کہنا تھا کہ دھاگہ فیکٹری ٹھیکے دار کو بھی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر