Advertisement
Advertisement
Advertisement

مکہ مکرمہ میں گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

Now Reading:

مکہ مکرمہ میں گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق
مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر  لگے افطار دستر خوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

عرب میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ مغرب کی اذان سے چند لمحوں قبل پیش آیا جب افطار  کے لیے مسجد کے باہر دستر خوان پر لوگ بیٹھے  ہوئے تھے۔

واقعے میں ایک شخص جاں بحق  ہوا جبکہ 21 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع اور ہلال احمر کے امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور فوری طورپر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ  شدید زخمیوں کو ایمبولینسز  کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ ادارے حادثے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر